اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سکیل پروڈیوسرز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ فاٹا پاٹا کو دی گئی ٹیکس استثنیٰ کا 6 سال سے غلط استعمال کیا گیا، حکومت کی جانب سے ٹیکس استثنیٰ کی مدت میں مزید
کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گندم اسکینڈل کی انکوائری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم اسکینڈل میں ملوث پائے جانے والوں کو سزا دی جائے گی۔ مراد علی شاہ نے کہا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قرضے لینے پر مجبور ہیں، اسی لیے آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں۔ ایف بی آر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فیصلہ کن گھڑی آ گئی ہے، ملک کی بہتری کے
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بعد عید اللہ تعالی کا مومنوں کے لیے تحفہ ہے، عید معاشرے میں خوشحالی کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہنا ہے کہ جلد بانی پی ٹی آئی ہوں گے اور وزیراعظم بنیں گے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دیگر کیسز میں بھی
وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ وزارت عظمیٰ کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائے گئے جو سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو جلد رہا کردئیے جائیں گے، جب کہ عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑیں گے اور وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر کے لیے آصف علی زرداری اور وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے بعد دیگر آئینی عہدوں کے لیے لابنگ شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے لیے فاروق نائیک، سلیم مانڈوی والا، شیری رحمان اور یوسف گیلانی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا اصولی معاہدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت کا پانچواں دور ہوا۔