دعوتِ اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماعِ میلاد 5 ستمبر کو فیضانِ مدینہ مرکز جی-11 میں ہوگا September 3, 2025
وزارت داخلہ یا پی سی بی، کس پوزیشن پر رہنا ہے، فیصلہ محسن نقوی کریں، رانا ثناء اللہ September 2, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ خود محسن نقوی کو کرنا ہے کہ کس پوزیشن پر رہنا چاہیے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں محسن نقوی کے بیک وقت دو عہدے رکھنے سے متعلق اظہار خیال کیا۔