بدھ,  10 دسمبر 2025ء

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، آسٹریلیا ناقابل تسخیر رہتے ہوئے پہلی پوزیشن پر براجمان

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، آسٹریلیا ناقابل تسخیر رہتے ہوئے پہلی پوزیشن پر براجمان
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، آسٹریلیا ناقابل تسخیر رہتے ہوئے پہلی پوزیشن پر براجمان

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کی برطانیہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں ٹیموں کی پوزیشن واضح ہو گئی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2025-2027 میں آسٹریلیا تمام پانچوں میچوں میں ناقابل تسخیر رہا ہے اس طرح آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن ہے، مسلسل دو ٹیسٹ