پیر,  10 نومبر 2025ء

ورلڈ میمن آرگنائزیشن کی 23ویں سالانہ جنرل میٹنگ جدہ میں منعقد — تعلیم اور ڈیجیٹل مستقبل پر خصوصی توجہ

ورلڈ میمن آرگنائزیشن کی 23ویں سالانہ جنرل میٹنگ جدہ میں منعقد — تعلیم اور ڈیجیٹل مستقبل پر خصوصی توجہ

جدہ: (محمد عديل) ورلڈ میمن آرگنائزیشن (WMO) کی 23ویں سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) بروز ہفتہ 8 نومبر 2025 کو جدہ کے انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ یہ تنظیم کی تاریخ میں ایک سنگِ میل ثابت ہوئی کیونکہ یہ پہلی مرتبہ تھا کہ WMO کی سالانہ میٹنگ مملکتِ سعودی عرب