








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ شائقین ٹی20 ورلڈکپ میں ہم سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طرح بڑے اسکور کی امید نہ رکھیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں اپنے پہلے معرکے سے