جمعه,  04 اپریل 2025ء

واٹس ایپ ہر رات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتا ہے، ایلون مسک

واٹس ایپ ہر رات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتا ہے، ایلون مسک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے واٹس ایپ کو نشانے پر رکھتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ میٹا ایپ ہر رات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف نے پوسٹ کی