اتوار,  25 جنوری 2026ء

واٹس ایپ گروپس چیٹس میں ایسے فیچر کا اضافہ جس کا مطالبہ صارفین کافی عرصے سے کررہے تھے

واٹس ایپ گروپس چیٹس میں ایسے فیچر کا اضافہ جس کا مطالبہ صارفین کافی عرصے سے کررہے تھے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جسے روزانہ اربوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اب واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کا مطالبہ صارفین کی جانب سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ ایک رپورٹ کے