اتوار,  22 مارچ 2026ء

واٹس ایپ کے استعمال کا طریقہ بدل دینے والی حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ

واٹس ایپ کے استعمال کا طریقہ بدل دینے والی حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں حالیہ برسوں کی چند بڑی اپ ڈیٹس میں سے ایک متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے زیرملکیت میسجنگ ایپ میں یوزر نیم پر مبنی کمیونیکیشن سسٹم کو متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی