بدھ,  06  اگست 2025ء

واٹس ایپ کا نیا فیچر، 68 لاکھ فراڈی اکاؤنٹس پکڑے گئے

واٹس ایپ کا نیا فیچر، 68 لاکھ فراڈی اکاؤنٹس پکڑے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا  کے زیرِ انتظام واٹس ایپ نے 2025 کی پہلے چھ ماہ میں 68 لاکھ اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے جو منظم فراڈ نیٹ ورک سے جڑے ہوئے تھے۔ کمپنی کے مطابق یہ اکاؤنٹس خاص طور پر جنوب مشرقی ایشیا میں کام کرنے والے جعل