








کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو درپیش موبائل اسٹوریج کے مسئلے کی پریشانی سے بچائے گا۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جائے گا۔ جس کا مقصد اسمارٹ فونز کی اسٹوریج کو تحفظ فراہم