واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک نئی دلچسپ تبدیلی کر دی گئی March 11, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ کی جانب سے ایک دلچسپ تبدیلی کی جا رہی ہے جو کئی برس بعد پہلی بار چیٹ ونڈوز میں کی جائے گی۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے نئے چیٹ ببلز کی آزمائش واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں کی