
کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ نے پیغامات کے ترجمے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے انقلابی فیچر متعارف کرایا ہے۔ جس میں صارفین اب موصول ہونے والے پیغامات کو فوری طور پر اپنی پسند کی زبان میں ترجمہ کر