منگل,  13 جنوری 2026ء

واٹس ایپ صارفین ہوشیار، اکاؤنٹس کی ہائی جیکنگ میں خطرناک اضافہ

واٹس ایپ صارفین ہوشیار، اکاؤنٹس کی ہائی جیکنگ میں خطرناک اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ملک بھر میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہائی جیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک قومی سطح کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ادارے کے مطابق یہ خطرہ تیزی سے پھیل رہا ہے