








(خصوصی رپورٹ) عدیل آزاد۔۔ پاکستان کے شمالی پہاڑوں میں واقع وادیٔ کیلاش کا قدیم قبیلہ اپنی منفرد تہذیب، روایات اور مذہب کے ساتھ اب بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ محققین کے مطابق کیلاش قبیلہ، جس کی آبادی صرف تقریباً چار ہزار نفوس پر مشتمل ہے، تیزی سے ثقافتی اور