جمعه,  21 فروری 2025ء

ن لیگ کے دور حکومت میں کیسے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایاگیا؟ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

ن لیگ کے دور حکومت میں کیسے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایاگیا؟ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں خواتین کے ساتھ تشدد کا ایک طویل اور پیچیدہ تاریخ رہی ہے، جو مختلف سیاسی ادوار میں نظر آتی ہے۔ ن لیگ کے موجودہ دورحکومت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین رہنماؤں اور کارکنوں پر تشدد کیا گیا۔ پی ٹی آئی