ن لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے، چودھری پرویز الٰہی November 25, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے۔ ایف آئی اے سنٹرل کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے موقع پر چودھری پرویز الٰہی عدالت میں پیش ہوئے، سماعت