نیویارک کی طرح اسلام آباد چیمبر میں بھی قیادت بدل سکتی ہے: سید ندیم منصور November 9, 2025 اسلام آباد(عرفان حیدر) ڈیموکریٹس گروپ کے صدر اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبر سید ندیم منصور نے چیمبر کی قیادت میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممبران گزشتہ 40 سال سے فیس ادا کر رہے ہیں لیکن فائدہ صرف چند