








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے نیویارک میں زہران ممدانی کی کامیابی کو صیہونی پروپیگنڈے کی ناکامی اور پوری دنیا کی جیت قرار دیا ہے۔ ماریہ بی کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کا سب سے بڑا حامی ہے اور نیویارک میں صیہونی لابی