نیوزی لینڈ نے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا April 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں عبداللہ شفیق اور امام الحق بیٹنگ کیلئے آئے، امام الحق ایک رنز بنا کر ریٹائرہرٹ ہو گئے، 73