بدھ,  10 دسمبر 2025ء

نیشنل گیمز: ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

نیشنل گیمز: ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی  ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز کے  جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم   81.81 میٹر تھرو کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔ اس شاندار جیت پر  ارشد ندیم نےگولڈ میڈل