نیشنل پریس کلب اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے اشتراک سے فری سرجیکل آئی کیمپ کا انعقاد July 23, 2025 اسلام آبادروشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال راولپنڈی کے باہمی اشتراک سے دو روزہ فری سرجیکل آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو مورخہ 26 اور 27 جولائی 2025ء کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک نیشنل پریس کلب