







اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل فرانزک ایجنسی (این ایف اے) کا دورہ کیا جہاں انہیں ادارے کی کارکردگی اور جدید سہولیات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے ایجنسی میں قائم ریسرچ اینڈ انوویشن لیب، ڈیجیٹل فرانزک لیب، نارکوٹکس لیب، فنٹیک لیب