نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
نیشنز ہاکی کپ, پاکستانی ٹیم چھا گئی ، کینیڈا کو 1-8 سے شکست دیدی June 3, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا پر گولز کی بارش کردی، ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کے رانا عبدالوحید نے ہیٹ ٹریک سمیت چار گول کیے۔ پولینڈ کے شہر گینزنو میں