


واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی درخواست کی ہے، نیتن یاہو جانتے ہیں کہ اصل اختیار ( باس کون ہے)کس کے پاس ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق ٹرمپ اور نیتن یاہو کی