پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں،دیکھیں تفصیل February 24, 2024 پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور کی چار احتساب عدالتوں (نیب کورٹس) کو ختم کر کے ان میں چار دیگر عدالتیں قائم کر دی گئیں۔ وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتوں کو ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ ان عدالتوں کی جگہ دو انسداد منشیات عدالتیں، ایک