اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیب اس وقت 573 سرکاری ملازمین کیخلاف کیسز کی تحقیقات کررہا ہے۔ سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ان سرکاری ملازمین پر مبیبہ طور پر 334 کیسز میں سرکاری خزانے کو 70 ارب نقصان پہنچانے کا الزام ہے جبکہ پانچ سو کے قریب کرپٹ ریٹائرڈ