نہ عوام اور نہ تاریخ فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو قبول کرے گی، شاہد خاقان عباسی December 21, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نہ تو عوام اور نہ ہی تاریخ فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو قبول کرے گی۔ شاہد خاقان عباسی نے آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ