نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر کی حد میں 10 ماہ کی رعایت November 23, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان )لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلباء کو عمر کی حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی۔ اس سے قبل 12 سال سے کم عمر کے طلباء نہم میں اپنی رجسٹریشن کروانے کے اہل نہیں تھے، رعایت ملنے کے بعد