جمعرات,  06 مارچ 2025ء

نگہبان رمضان پیکچ سے کٹوتی کا سلسلہ نہ رک سکا، شکایات بڑھ رہی ہیں

نگہبان رمضان پیکچ سے کٹوتی کا سلسلہ نہ رک سکا، شکایات بڑھ رہی ہیں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اقدامات کو نقصان پہنایا جا رہا ہے نگہبان رمضان پیکچ شروع ہوتے الفا الفاح بینک کے فرنچائزی اور ایچ بی ایل کنیکٹ کے فرنچائزی گدھ کی طرح رقوم پر ٹوٹ پڑے،اردو بازار مین بازار پنڈی بھٹیاں ایچ بی ایل کے فرنچائزی 5