پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں August 31, 2025
نگراں وفاقی کابینہ کا گندم کی درآمد روکنے کا فیصلہ ،تفصیل جانیں February 7, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نگراں وفاقی کابینہ نے گندم کی درآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم کی درآمد روکنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے یکم فروری کو ای سی سی کے فیصلے کی منظوری دی