جمعرات,  11 دسمبر 2025ء

نومبر 2024 سے رواں سال کے نومبر تک ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ

نومبر 2024 سے رواں سال کے نومبر تک ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  اسٹیٹ بینک نے رواں برس کی  ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر 2025 کی ورکرز ترسیلات 3.18 ارب ڈالر رہیں، نومبر میں ترسیلات اکتوبر سے 7 فیصد کم رہیں جب کہ  نومبر 2024 سے رواں مالی سال نومبر کی ترسیلات 9 فیصد