جمعرات,  03 اپریل 2025ء

نورس اٹلانٹک یوکے کو برطانیہ اور پاکستان کے درمیان پروازیں چلانے کی اجازت

نورس اٹلانٹک یوکے کو برطانیہ اور پاکستان کے درمیان پروازیں چلانے کی اجازت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نورس اٹلانٹک ایئر لائنز کو برطانیہ اور پاکستان کے درمیان فضائی آپریشنز شروع کرنے کی باقاعدہ اجازت مل گئی ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان سفری تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے نورس اٹلانٹک یوکے کو اس