هفته,  04 اکتوبر 2025ء

نوجوان نے لڑکی کا روپ دھار کر دوست کا گھر لوٹ لیا

نوجوان نے لڑکی کا روپ دھار کر دوست کا گھر لوٹ لیا

حیدر آباد (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں نوجوان نے لڑکی کا روپ دھار کر اپنے ہی دوست کے گھر کا صفایہ کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ 16 ستمبر کو پیش آیا جب ادے نگر کے