اتوار,  21 دسمبر 2025ء

نوجوان شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پاکستان کرکٹ کے میدانوں پر برسوں بھارت پر حاوی رہا

نوجوان شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پاکستان کرکٹ کے میدانوں پر برسوں بھارت پر حاوی رہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ایشیا کپ جیت لیا جی ہاں پاکستان کرکٹ کے نوجوان شاہینوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی دولت، مضبوط ڈھانچے اور غرور کو ایک بار پھر پاش پاش کردیا۔ ایمرجنگ ایشیا کپ کے بعد اب انڈر 19 ایشیا کپ میں بھی