جمعرات,  09 اکتوبر 2025ء

نوبیل امن انعام : ٹرمپ کی شدید خواہش پوری ہوگی یا کل دل ٹوٹے گا؟

نوبیل امن انعام : ٹرمپ کی شدید خواہش پوری ہوگی یا کل دل ٹوٹے گا؟

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) اپنی سنہری کامیابیوں اور جائیدادوں کے لیے مشہور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود اب تک دنیا کے معتبر ترین اعزاز، نوبیل امن انعام، سے محروم ہیں۔ نوبیل امن انعام کا اعلان کل یعنی جمعہ کو اوسلو میں ہوگا اور اس