
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نوا سٹی کےممبران کیلئے قرعہ اندازی کی رنگا رنگ تقریب نوا سٹی ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں سوسائٹی کے ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی، قرعہ اندازی نوا گروپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر ندیم قاسم خان اور