هفته,  23 نومبر 2024ء

نواز شریف

پاکستان کےمتوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ملک کیلئے3 کروڑ ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے تیار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیا عہدہ سنبھالنے اور ملک کی بیمار معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے اپنی تین کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کو تیار ہیں۔ محمد اورنگزیب کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ متوقع وزیر خزانہ نے

ایون فیلڈ کیس، نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ جاری ،واپسی کب؟وکیل نے بتا دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حسن اور حسین نواز 12 مارچ کو پاکستان واپس آئیں گے۔ایون فیلڈ کیس میں عدالت نے بھائیوں کے دائمی وارنٹ جاری کر دیئے۔ حسن نواز اور حسین نواز 12 مارچ کو پاکستان واپس آنے والے ہیں، ان کے وکیل نے بدھ کو

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سے مستعفیٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نزہت صادق اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی اپنی نشستوں سے مستعفی ہو گئے ۔ سینیٹر نزہت صادق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے نقش قدم پر چل کر کام کریں گی، رانا ثناء اللہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ یہ تاریخی لمحہ ہے، پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز پنجاب کی خدمت میں سب سے بڑا عہدہ سنبھالنے جارہی ہیں۔ مریم نواز شریف کے نقش قدم پر چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے

مریم نواز نے وزیراعلیٰ آفس کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور پنجاب کی نومنتخب پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھال لیا۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز وزیراعلیٰ آفس پہنچیں، وزیراعلیٰ آفس پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ انہوں نے

مسلم لیگ ن نےپنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا، فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ مرحلہ وار بنائی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 15 ایم ایل ایز کو صوبائی کابینہ میں وزارتیں

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو اور تین بار کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ جو شخص اپنی زندگی میں ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ شریف میڈیکل ٹرسٹ کے چیئرمین نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی کے کنونشن

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے (ن) لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ نواز شریف نے مریم نواز اور دیگر اراکین اسمبلی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مریم

بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے، خط آج چلاگیا ہوگا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں ملک

ن لیگ لاڈلے پن سے نقصان کھائے گی بتایاتھا ،اوروہی ہوا” خورشیدشاہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے بارے میں میری پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔ کہا (ن) لیگ لاڈلا پن سے نقصان کھائے،اور ایسا ہی ہوا۔ ایک انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ