منگل,  21 جولائی 2026ء

نواز شریف کل مظفرآباد اور جمعہ کو میرپور میں جلسے سے خطاب کریں گے

نواز شریف کل مظفرآباد اور جمعہ کو میرپور میں جلسے سے خطاب کریں گے

مظفر آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کل مظفرآباد اور جمعہ کو میرپور آزاد کشمیر میں بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں انتخابی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے انتخابی