نظر ثانی درخواستیں منظور،پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم

نظر ثانی درخواستیں منظور،پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نظرثانی اپیلیں منظور کرلیں نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ 5-7 کی اکثریت سے ہے،سپریم کورٹ آئینی بینچ نے12 جولائی کے اکثریتی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو