
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی روڈن انکلیو سائٹ پر فضائل رمضان اور سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد ، پیر مجتبی گل (آستانہ عالیہ موہڑہ شریف)،صاحبزادہ میاں محمد عمر بخش دامت برکاتم القدسیہ (سجادہ نشین مرکزی دربار عالیہ کھڑی شریف)،صاحبزادہ ذولفقار علی قادری چشتی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ