هفته,  10 جنوری 2026ء

نجی بینک کا ملازم 3 کروڑ روپے سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لے کر فرار، مقدمہ درج

نجی بینک کا ملازم 3 کروڑ روپے سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لے کر فرار، مقدمہ درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نجی بینک کا ایک ملازم تقریباً 3 کروڑ 5 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایکسچینج ملازم ارقم طارق 93 ہزار یورو حبیب بینک ایکسچینج میں جمع کروانے کے لیے نکلا تھا  تاہم راستے ہی سے غائب ہو