اتوار,  08 فروری 2026ء

نبیلہ ایوب نے طارق علی ورک کو بہترین صحافتی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا

نبیلہ ایوب نے طارق علی ورک کو بہترین صحافتی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا
نبیلہ ایوب نے طارق علی ورک کو بہترین صحافتی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  حکومتِ آزاد کشمیر کی وزیر نبیلہ ایوب نے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے تحت منعقدہ تقریب میں بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں سینئر صحافی اور سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس طارق علی ورک کو ایوارڈ پیش کیا۔ صحافی نعیم قریشی کے والد کی