منگل,  05  اگست 2025ء

نالج کاسل اکیڈمی کی دوسری برانچ کا شاندار افتتاح، نمایاں تعلیمی کارکردگی پر طلبہ میں ٹرافیاں اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے

نالج کاسل اکیڈمی کی دوسری برانچ کا شاندار افتتاح، نمایاں تعلیمی کارکردگی پر طلبہ میں ٹرافیاں اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے

اٹک (روشن پاکستان نیوز) نالج کاسل اکیڈمی کی دوسری برانچ کا شاندار افتتاح فتح جنگ چوک، اٹک میں منعقد ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی معروف ماہرِ تعلیم شاعر و ادیب سابق ڈی ای او ایجوکیشن اٹک راجہ مختار احمد سگھروی تھے جنہوں نے ادارے کے بانی وژن کو سراہتے