جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

ناقص انتظامات سے تنگ آکر دلجیت دوسانجھ کا بھارت میں مزید پرفارم نہ کرنے کا اعلان

ناقص انتظامات سے تنگ آکر دلجیت دوسانجھ کا بھارت میں مزید پرفارم نہ کرنے کا اعلان

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار  دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں مزید پرفارم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے ہفتے کو چندی گڑھ میں ایک ہاؤس فل کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس دی لیکن اس دوران انہوں