پیر,  01 دسمبر 2025ء

ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتی ہے

ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتی ہے
ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹابولک سینڈروم سے کسی فرد میں متعدد طبی مسائل جیسے ہارٹ فیلیئر، ذیابیطس ٹائپ اور اعضا کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ واضح رہے کہ پیٹ اور کمر کے گرد چربی کے اجتماع، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول، ہائی بلڈ شوگر اور خون میں چکنائی