نادرا کی شاندار جدت، عزم، اور صبر کی کہانی: پاک فوج کا اہم کردار

نادرا کی شاندار جدت، عزم، اور صبر کی کہانی: پاک فوج کا اہم کردار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی بنیاد ایک طویل اور کٹھن سفر کی کہانی ہے جس میں پاکستان کی قومی شناختی نظام کو ایک نیا رخ دینے کے لیے جدت، عزم اور مسلسل محنت کی مثال قائم کی گئی۔ نادرا کا آغاز