ایران پر حملہ ایسی جنگ کی بنیاد ڈال رہا ہے جو عشروں جاری رہیگی: سربراہ ترک انٹیلی جنس سروس March 30, 2026
نادرا کی ’ب‘ فارم سے متعلق اہم وضاحت آگئی February 12, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن سینٹر (نادرا) نے ’ب‘ فارم سے متعلق اہم وضاحت جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے نادرا کا کہنا ہے کہ پہلے سے بنے ہوئے کسی ’ب‘ فارم کو منسوخ نہیں کیا گیا۔ نادرا کا کہنا