







پشاور (روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خیبر پختونخوا کے 11 اضلاع میں شہریوں کو سرکاری خدمات کی بہتر اور آسان فراہمی کے لیے 43 سٹیزن فسیلیٹیشن سینٹرز قائم کر دیے۔ دستیاب سرکاری دستاویز کے مطابق یہ اقدام خیبر پختونخوا سٹیزن سینٹرڈ سروس ڈلیوری پروجیکٹ