پیر,  07  ستمبر 2026ء

نادرا دفتر میں اب اپنی باری کا انتظار کرنا ہوا ختم، نئی سہولت متعارف

نادرا دفتر میں اب اپنی باری کا انتظار کرنا ہوا ختم، نئی سہولت متعارف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک اور زبردست سہولت متعارف کروا دی، شہریوں کو اب قطار میں لگ کر اپنی باری کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے کسی بھی نادرا دفتر