

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت داخلہ کی جانب سے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے نئی سفری گائیڈ لائنز کے اجرا کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والے افراد کے لیے غیر